نزلہء مزمن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پرانا نزلہ، وہ نزلہ جو بہت عرصے سے ہو، دائمی نزلہ ایک زمانے سے لاحق نزالہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پرانا نزلہ، وہ نزلہ جو بہت عرصے سے ہو، دائمی نزلہ ایک زمانے سے لاحق نزالہ۔